Sunan ibn Majah Hadith 2390 (سنن ابن ماجہ)
[2390]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَا تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اپنے صدقے سے رجوع نہ کرو۔یعنی کسی کو صدقہ دے کر واپس نہ لو۔