Sunan ibn Majah Hadith 2404 (سنن ابن ماجہ)
[2404]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ وَإِذَا أُحِلْتَ عَلَی مَلِيءٍ فَاتْبَعْہُ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دولت والے کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور اگر تجھے کسی مال دار آدمی کا حوالہ دیا جائے تو قبول کر۔