Sunan ibn Majah Hadith 2405 (سنن ابن ماجہ)

[2405]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَالْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنِي شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاہِلِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ الزَّعِيمُ غَارِمٌ وَالدَّيْنُ مَقْضِيٌّ

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا،آپ فرما رہے تھے: ضمانت دینے والے پر تاوان ہو گا اور قرض ادا کیا جائے گا۔