Sunan ibn Majah Hadith 2410 (سنن ابن ماجہ)

[2410] إسنادہ ضعیف

یوسف بن محمد بن صیفي و عبد الحمید بن زیاد ضعیفان

و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند الطبراني (الأوسط 506/2 ح 1872،119/7 ح 6409) وغیرہ

انوار الصحیفہ ص 465، 466

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيِّ بْنِ صُہَيْبِ الْخَيْرِ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ زِيَادِ بْنِ صَيْفِيِّ بْنِ صُہَيْبٍ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ عَمْرٍو حَدَّثَنَا صُہَيْبُ الْخَيْرِ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ أَيُّمَا رَجُلٍ يَدِينُ دَيْنًا وَہُوَ مُجْمِعٌ أَنْ لَا يُوَفِّيَہُ إِيَّاہُ لَقِيَ اللہَ سَارِقًا حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ صُہَيْبٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَہُ

حضرت صہیب الخیر (صہیب رومی) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص قرض لیتا ہے اور اس کا پختہ ارادہ ہوتا ہے کہ اسے واپس نہیں کرے گا،وہ اللہ کو چور بن کر ملے گا۔(2410) (م) امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ نے ایک دوسری سند سے نبی ﷺ سے اسی مضمون کی حدیث بیان کی ہے۔