Sunan ibn Majah Hadith 2418 (سنن ابن ماجہ)

[2418]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ نُفَيْعٍ أَبِي دَاوُدَ عَنْ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا كَانَ لَہُ بِكُلِّ يَوْمٍ صَدَقَةٌ وَمَنْ أَنْظَرَہُ بَعْدَ حِلِّہِ كَانَ لَہُ مِثْلُہُ فِي كُلِّ يَوْمٍ صَدَقَةٌ

حضرت بریدہ بن حصیب اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی تنگ دست کو مہلت دیتا ہے،اسے ہر روز صدقے کا ثواب ملتا ہے۔اور جس نے واجب الادا ہونے کے بعد مزید مہلت دی،اسے بھی یہی ثواب ملتا ہے،(یعنی) ہر روز صدقے کا ثواب ہوتا ہے۔