Sunan ibn Majah Hadith 2419 (سنن ابن ماجہ)
[2419]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي الْيَسَرِ صَاحِبِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُظِلَّہُ اللہُ فِي ظِلِّہِ فَلْيُنْظِرْ مُعْسِرًا أَوْ لِيَضَعْ لَہُ
نبی ﷺ کے صحابی حضرت ابویسر (کعب بن عمرو سلمی رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص پسند کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے اپنے سائے میں جگہ دے تو اسے چاہیے کہ تنگ دست کو مہلت دے یا اس کا قرض معاف کر دے۔