Sunan ibn Majah Hadith 2421 (سنن ابن ماجہ)
[2421]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَعَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ طَالَبَ حَقًّا فَلْيَطْلُبْہُ فِي عَفَافٍ وَافٍ أَوْ غَيْرِ وَافٍ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو کوئی اپنا حق طلب کرے،اسے چاہیے کہ شرافت سے طلب کرے،پورا ادا ہو یا ادھورا۔