Sunan ibn Majah Hadith 2438 (سنن ابن ماجہ)

[2438]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ بَہْرَامَ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تُوُفِّيَ وَدِرْعُہُ مَرْہُونَةٌ عِنْدَ يَہُودِيٍّ بِطَعَامٍ

حضرت اسماء بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب فوت ہوئے تو آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس غلے کے عوض گروی رکھی ہوئی تھی۔