Sunan ibn Majah Hadith 2437 (سنن ابن ماجہ)
[2437]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَقَدْ رَہَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ دِرْعَہُ عِنْدَ يَہُودِيٍّ بِالْمَدِينَةِ فَأَخَذَ لِأَہْلِہِ مِنْہُ شَعِيرًا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینے میں ایک یہودی کے پاس اپنی زرہ گروی رکھ کر اس سے اپنے گھر والوں کے لیے جو حاصل کیے۔