Sunan ibn Majah Hadith 271 (سنن ابن ماجہ)
[271]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ خَتَنُ الْمُقْرِئِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَبِيہِ أُسَامَةَ بْنِ عُمَيْرٍ الْہُذَلِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَقْبَلُ اللہُ صَلَاةً إِلَّا بِطُہُورٍ وَلَا يَقْبَلُ صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ وَشَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ عَنْ شُعْبَةَ نَحْوَہُ
سیدنا اسامہ بن عُمیر ہُذلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ پاکیزگی کے بغیر نماز قبول نہیں فرماتا،اور خیانت کے مال میں سے(دیا ہوا) صدقہ قبول نہیں فرماتا۔‘‘ امام ابن ماجہ نے ایک تیسری سند یعنی ابو بکر بن ابی شیبہ کی سند سے مذکورہ حدیث کی مثل بیان کی۔