Sunan ibn Majah Hadith 275 (سنن ابن ماجہ)
[275]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطُّہُورُ وَتَحْرِيمُہَا التَّكْبِيرُ وَتَحْلِيلُہَا التَّسْلِيمُ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا:’’نماز کی کنجی،پاکیزگی ہے اور نماز کی تحریک(اس میں پابندیاں لگانے والی چیز) تکبیر ہے اور نماز کی تحلیل(اس میں پابندیاں ختم کرنے والی چیز) سلام ہے۔‘‘