Sunan ibn Majah Hadith 274 (سنن ابن ماجہ)
[274]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَقِيلٍ حَدَّثَنَا الْخَلِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَقْبَلُ اللہُ صَلَاةً بِغَيْرِ طُہُورٍ وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ
سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ پاکیزگی کے بغیر نماز قبول نہیں فرماتا اور خیانت کے مال میں سے صدقہ قبول نہیں فرماتا۔‘‘