Sunan ibn Majah Hadith 307 (سنن ابن ماجہ)

[307]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی السُّدِّيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحِ بْنِ ہَانِئٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ بَالَ قَائِمًا فَلَا تُصَدِّقْہُ أَنَا رَأَيْتُہُ يَبُولُ قَاعِدًا

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: جو شخص تمہیں یہ بات بتائے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا،اس کی تصدیق نہ کرنا،میں نے آپ ﷺ کو(ہمیشہ) بیٹھ کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔