Sunan ibn Majah Hadith 311 (سنن ابن ماجہ)
[311] إسنادہ ضعیف جدًا
الصلت بن دینار: متروک ناصبي
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُہْبَانَ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَقُولُ مَا تَغَنَّيْتُ وَلَا تَمَنَّيْتُ وَلَا مَسِسْتُ ذَكَرِي بِيَمِينِي مُنْذُ بَايَعْتُ بِہَا رَسُولَ اللہِ ﷺ
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے نہ کبھی گانا گایا،نہ جھوٹ بولا،اور نہ عضو خاص کو دائیں ہاتھ سے چھوا،جب سے میں نے اس(ہاتھ) سے رسول اللہ ﷺ کی بیعت کی۔