Sunan ibn Majah Hadith 3119 (سنن ابن ماجہ)
[3119] إسنادہ ضعیف
حمران بن أعین: ضعیف رمي بالرفض (تقریب: 1514)
ومن أجلہ ضعفہ البوصیري والصواب معہ دون الحاکم والذہبي (442/1)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حَفْصٍ الْأُبُلِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَمَانٍ،عَنْ حَمْزَةَ بْنِ حَبِيبٍ الزَّيَّاتِ،عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَعْيَنَ،عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،قَالَ: حَجَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُہُ مُشَاةً مِنَ الْمَدِينَةِ،إِلَی مَكَّةَ وَقَالَ: ((ارْبُطُوا أَوْسَاطَكُمْ،بِأُزُرِكُمْ،وَمَشَی خِلْطَ الْہَرْوَلَةِ))
حضرت ابو سعید ؓسےروایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام نےمدینہ سے مکہ تک پیدل چل کر حج کیا۔آپ نے فرمایا: ’’اپنی کمروں پر تہبند اچھی طرح باندھ لو۔(کمریں کس لو۔‘‘) اور رسول اللہ ﷺ ایسی رفتار سے چلے جس میں کچھ دوڑنا بھی شامل تھا (اتنی تیزی سے چلے کہ دوڑنے کے قریب ہوگئے)