Sunan ibn Majah Hadith 3122 (سنن ابن ماجہ)
[3122] إسنادہ ضعیف
ابن عقیل ضعیف
و سفیان الثوري عنعن
و للحدیث شواھد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،أَوْ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَانَ ((إِذَا أَرَادَ أَنْ يُضَحِّيَ،اشْتَرَی كَبْشَيْنِ عَظِيمَيْنِ،سَمِينَيْنِ،أَقْرَنَيْنِ،أَمْلَحَيْنِ مَوْجُوءَيْنِ،فَذَبَحَ أَحَدَہُمَا عَنْ أُمَّتِہِ،لِمَنْ شَہِدَ لِلَّہِ،بِالتَّوْحِيدِ،وَشَہِدَ لَہُ بِالْبَلَاغِ،وَذَبَحَ الْآخَرَ عَنْ مُحَمَّدٍ،وَعَنْ آلِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ))
حضرت عائشہ اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب قربانی کرنا چاہتے تو دو بڑے بڑے،موٹے تازے،سینگوں والے چتکبرے او رخصی مینڈھے خریدتے۔ایک اپنی امت کی طرف سے ذبح فرماتے،یعنی امت کے ہر اس فرد کی طرف سے جو اللہ کی گواہی دیتا ہو اور نبی ﷺ کے پیغام پہچانے (اور رسول ہونے) کی گواہی دیتا ہو۔اور دوسرا محمد ﷺ کی طرف سے،اور محمد ﷺ کی آل کی طرف سے ذبح کرتے۔