Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3123 (سنن ابن ماجہ)

[3123]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَيَّاشٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ كَانَ لَہُ سَعَةٌ،وَلَمْ يُضَحِّ،فَلَا يَقْرَبَنَّ مُصَلَّانَا))

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا:جسکے پاس (قربانی کرنے کی)گنجائش ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو اسے چاہیے کہ ہماری عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے۔‘‘