Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3124 (سنن ابن ماجہ)

[3124] إسنادہ ضعیف

ترمذي (1506)

حجاج بن أرطاۃ ضعیف

وإسماعیل بن عیاش ضعیف عن غیرالشامین

انوار الصحیفہ ص 488، 489

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ،قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الضَّحَايَا،أَوَاجِبَةٌ ہِيَ؟ قَالَ: ((ضَحَّی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،وَالْمُسْلِمُونَ مِنْ بَعْدِہِ،وَجَرَتْ بِہِ السُّنَّةُ)) حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ،قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ فَذَكَرَ مِثْلَہُ سَوَاءً

حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا : میں حضرت ابن عمر سے پوچھا کہ کیا قربانی واجب ہے؟ انہوں فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے قربانی کی اور رسول اللہ ﷺ کے بعد مسلمان قربانی دیتے رہے اور یہی طریقہ جاری ہے حضرت جبلہ بن سحیم رحمہ اللہ سے روایت ہے،انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر سے یہی سوال کیا اور انہوں نے یہی جواب دیا۔