Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3125 (سنن ابن ماجہ)

[3125] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (2788) ترمذي (1518) نسائي (4229)

انوار الصحیفہ ص 489

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ،عَنِ ابْنِ عَوْنٍ،قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو رَمْلَةَ،عَنْ مِخْنَفِ بْنِ سُلَيْمٍ،قَالَ: كُنَّا وَقُوفًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ فَقَالَ: ((يَا أَيُّہَا النَّاسُ إِنَّ عَلَی كُلِّ أَہْلِ بَيْتٍ فِي كُلِّ عَامٍ أُضْحِيَّةً وَعَتِيرَةً،أَتَدْرُونَ مَا الْعَتِيرَةُ؟ ہِيَ الَّتِي يُسَمِّيہَا النَّاسُ الرَّجَبِيَّةَ))

حضرت مخنف بن سلیم ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم عرفہ میں نبی ﷺ کے قریب ٹھہرے ہوئے تھے۔آپ نے فرمایا:’’لوگو! ہر گھر والوں پر ہر سال قربانی اور عتیرہ (واجب) ہے۔‘‘ کیا تمہیں معلوم ہے عتیرہ کیا ہے وہی جسے لوگ رجبیہ کہتے ہیں۔