Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3126 (سنن ابن ماجہ)

[3126] إسنادہ ضعیف

ترمذي (1493)

انوار الصحیفہ ص 489

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْمُثَنَّی،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَا عَمِلَ ابْنُ آدَمَ يَوْمَ النَّحْرِ عَمَلًا أَحَبَّ إِلَی اللہِ عَزَّ وَجَلَّ،مِنْ ہِرَاقَةِ دَمٍ،وَإِنَّہُ لَيَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ،بِقُرُونِہَا،وَأَظْلَافِہَا،وَأَشْعَارِہَا،وَإِنَّ الدَّمَ،لَيَقَعُ مِنَ اللہِ عَزَّ وَجَلَّ،بِمَكَانٍ قَبْلَ أَنْ يَقَعَ عَلَی الْأَرْضِ،فَطِيبُوا بِہَا نَفْسًا))

حضرت عائشہؓ سے روایت ہے،نبیﷺ نے فرمایا،’’قربانی کے دن آدم کا بیٹا کوئی ایسا عمل نہین کرتا جو اللہ کو خون بہانے (جانور کی قربانی کرنے) سے زیادہ محبوب ہو۔وہ (جانور) قیامت کے دن اپنے سینگوں،کھروں اور بالوں سمیت آئے گا (اور نیکی کے پلڑے میں رکھا جائے گا۔قربانی کے جانور کا)خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ کا ہاں (قبولیت کا)مقام حاصل کرلیتا ہے،اس لیے خوش دلی سے قربانی کیا کرو۔‘‘