Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3128 (سنن ابن ماجہ)

[3128] سندہ ضعیف

سنن أبي داود (2796) ترمذي (1496) نسائي (4395)

انوار الصحیفہ ص 535

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،قَالَ: ((ضَحَّی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ،يَأْكُلُ فِي سَوَادٍ،وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ،وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ))

حضرت ابو سعید ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے سینگوں والے نر مینڈھے کی قربانی دی۔وہ سیاہی کھاتا،سیاہی میں چلتا اور سیاہی میں دیکھتا تھا۔