Sunan ibn Majah Hadith 3133 (سنن ابن ماجہ)
[3133] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (1751)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: ((ذَبَحَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عَمَّنِ اعْتَمَرَ مِنْ نِسَائِہِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بَقَرَةً بَيْنَہُنَّ))
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسو ل اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع میں اپنی ان ازواج کی طرف سے،جنہوں نے عمرہ ادا کیاتھا،مشترکہ طور پر ایک گائے ذبح کی۔