Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3141 (سنن ابن ماجہ)

[3141]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ حَيَّانَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ: أَنْبَأَنَا زُہَيْرٌ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَذْبَحُوا،إِلَّا مُسِنَّةً،إِلَّا أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْكُمْ،فَتَذْبَحُوا جَذَعَةً،مِنَ الضَّأْنِ))

حضرت جابرؓ سےروایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دودانتے کےسوا کوئی جانور (قربانی میں) ذبح نہ کرو،سوائے اسکے کہ تمہائے لیے (دو دانتاجانور تلاش کرنا)مشکل ہو جائے تو بھیڑ کاجذعہ ذبح کردو۔‘‘