Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3142 (سنن ابن ماجہ)

[3142] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (2804) ترمذي (1498) نسائي (4377۔4380)

انوار الصحیفہ ص 489

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ شُرَيْحِ بْنِ النُّعْمَانِ،عَنْ عَلِيٍّ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنْ يُضَحَّی بِمُقَابَلَةٍ،أَوْ مُدَابَرَةٍ،أَوْ شَرْقَاءَ،أَوْ خَرْقَاءَ،أَوْ جَدْعَاءَ))

حضرت علیؓ سے روایت ہے،انہوں ے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے اس جانور کو ذبح کرنے سے منع فرمایا ہے جس کا کان آگے سے کٹا ہوا ہو،یا جس کا کان پیچھے سے کٹا ہوا ہو،یا جس کا کان چرا ہو،یاجس کےکام میں (گول) سراخ ہو،یااسکا ہونٹ کٹا ہوا ہو۔‘‘