Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3143 (سنن ابن ماجہ)

[3143]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا (عُثمانً) بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُہَيْلٍ،عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ،عَنْ عَلِيٍّ،قَالَ: ((أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ،وَالْأُذُنَ))

حضرت علی ؓ سے روایت ہے،انہوں ے فرمایا: ہمیں رسول اللہ ﷺ نےحکم دیا کہ ہم (قربانی کے جانور کی)آنکھیں اورکان اچھی طرح دیکھ لیا کریں۔