Sunan ibn Majah Hadith 3145 (سنن ابن ماجہ)
[3145]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ،عَنْ قَتَادَةَ،أَنَّہُ ذَكَرَ أَنَّہُ سَمِعَ جُرَيَّ بْنَ كُلَيْبٍ،يُحَدِّثُ أَنَّہُ سَمِعَ عَلِيًّا،يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((نَہَی أَنْ يُضَحَّی بِأَعْضَبِ الْقَرْنِ،وَالْأُذُنِ))
حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس جانور کی قربانی دینے سےمنع فرمایا جسکا سینگ ٹوٹا ہوا یا کان کٹا ہوا ہو۔