Sunan ibn Majah Hadith 3146 (سنن ابن ماجہ)
[3146] إسنادہ ضعیف جدًا
وفي روایۃ أحمد (78/3،86) ’’سمعہ من أبي سعید،محمد ؟ قال: لا‘‘ وجابر الجعفي: ضعیف مشہور
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی،وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ أَبُو بَكْرٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،عَنِ الثَّوْرِيِّ،عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَرَظَةَ الْأَنْصَارِيِّ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،قَالَ: ابْتَعْنَا كَبْشًا نُضَحِّي بِہِ،فَأَصَابَ الذِّئْبُ مِنْ أَلْيَتِہِ،أَوْ أُذُنِہِ،فَسَأَلْنَا النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((فَأَمَرَنَا،أَنْ نُضَحِّيَ بِہِ))
حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم نے قربانی کے لیے ایک مینڈھا خریدا۔بھیڑیا اس کےسرینوں (چوتڑوں) اور کان سے کچھ حصہ کاٹ کر لے گیا۔ہم نے نبی ﷺ سے مسئلہ دریافت کیا توآپ نے ہمیں حکم دیا کہ اس کی قربانی کردیں۔