Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3153 (سنن ابن ماجہ)

[3153]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ،عَنْ عُوَيْمِرِ بْنِ أَشْقَرَ،أَنَّہُ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ،فَذَكَرَہُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ: ((أَعِدْ أُضْحِيَّتَكَ))

حضرت عویمر بن اشقر سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز سے پہلے (قربانی کاجانور)ذبح کرلیا،پھر انہوں نبی ﷺ کو بتایاتو آپ فرمایا:’’دوبارہ قربانی دو۔‘‘