Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3155 (سنن ابن ماجہ)

[3155]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَذْبَحُ أُضْحِيَّتَہُ بِيَدِہِ وَاضِعًا قَدَمَہُ عَلَی صِفَاحِہَا

حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کررہے تھے اور اپنا قدم مبارک اس کی گردن پر رکھا ہوا تھا۔