Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3156 (سنن ابن ماجہ)

[3156] إسنادہ ضعیف

عبد الرحمٰن بن سعد: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 490

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ،مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((ذَبَحَ أُضْحِيَّتَہُ،عِنْدَ طَرَفِ الزُّقَاقِ،طَرِيقِ بَنِي زُرَيْقٍ بِيَدِہِ،بِشَفْرَةٍ))

رسول اللہﷺ کے مؤذن حضرت سعدؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نےقبیلۂ بنوزریق کے محلے کی طرف جانے والے راستے پر گلی کے کنارے اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے چھری کے ساتھ ذبح کی۔