Sunan ibn Majah Hadith 3157 (سنن ابن ماجہ)
[3157]إسنادہ صحیح، متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ،أَنَّ مُجَاہِدًا،أَخْبَرَہُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَی،أَخْبَرَہُ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ أَخْبَرَہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((أَمَرَہُ أَنْ يَقْسِمَ بُدْنَہُ كُلَّہَا،لُحُومَہَا وَجُلُودَہَا وَجِلَالَہَا،لِلْمَسَاكِينِ))
حضرت علی بن ابی طالب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےانہیں حکم دیا کہ وہ آپ کے (قربانی کے)تمام اونٹوں کا گوشت،ان کی کھالیں اور جھولیں غریبوں میں تقسیم کردیں۔