Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3158 (سنن ابن ماجہ)

[3158]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((أَمَرَ مِنْ كُلِّ جَزُورٍ بِبَضْعَةٍ،فَجُعِلَتْ فِي قِدْرٍ،فَأَكَلُوا مِنَ اللَّحْمِ،وَحَسَوْا مِنَ الْمَرَقِ))

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے حکم سےہر اونٹ کی ایک ایک بوٹی لے کر ہنڈیا میں ڈالی (اور پکائی گئی۔) تب انہوں نے (رسول اللہ ﷺ اور آپ کے ساتھیوں نے) کچھ گوشت کھایا اور کچھ شوربہ پیا۔