Sunan ibn Majah Hadith 3159 (سنن ابن ماجہ)
[3159]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: إِنَّمَا ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ،لِجَہْدِ النَّاسِ،ثُمَّ رَخَّصَ فِيہَا))
ام المؤمین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے قربانی کا گوشت سنبھال رکھنے سے لوگوں کے فقر و فاقہ کی وجہ سےمنع فرمایاتھا،پھر اجازت دےدی۔