Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3160 (سنن ابن ماجہ)

[3160]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ،عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ،عَنْ نُبَيْشَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((كُنْتُ نَہَيْتُكُمْ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ،فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ،فَكُلُوا،وَادَّخِرُوا))

حضرت نبیشہ (بن عبداللہ ہذلی)ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:میں نے تم کو قربانی کے گوشت تین دن سے زیادہ رکھنے سے منع کیا تھا۔اب کھاؤ اورذخیرہ کرو۔‘‘