Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3161 (سنن ابن ماجہ)

[3161]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہُ ((كَانَ)) يَذْبَحُ بِالْمُصَلَّی

حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ (قربانی)عید گاہ میں ذبح کیاکرتے تھے۔