Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3162 (سنن ابن ماجہ)

[3162]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ،عَنْ أُمِّ كُرْزٍ،قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافِئَتَانِ،وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ))

حضرت ام کرز ؓ سے روایت ہے،انہوں نےفرمایا: میں نے نبی سے سنا،آپ فرمارہے تھے:’’لڑکے کی طرف سے دو ایک جیسی بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری (عقیقہ کے طور پر ذبح کی جائے۔‘‘)