Sunan ibn Majah Hadith 3163 (سنن ابن ماجہ)
[3163]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ،عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاہَكَ،عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَنْ نَعُقَّ عَنِ الْغُلَامِ شَاتَيْنِ،وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةً))
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نےفرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی طرف سے ایک بکری عقیقہ کے طور پر ذبح کریں۔