Sunan ibn Majah Hadith 3164 (سنن ابن ماجہ)
[3164]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ،عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ،عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ،أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((إِنَّ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَةً،فَأَہْرِيقُوا عَنْہُ دَمًا،وَأَمِيطُوا عَنْہُ الْأَذَی))
حضرت سلمان بن عامر ؓ سے روایت ہے انہوں نے نبی ﷺ سے سنا،آپ فرما رہے تھے: ’’بچے کے ساتھ عقیقہ ہے،چناچہ اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس کا میل کچیل دور کرو۔‘‘