Sunan ibn Majah Hadith 3165 (سنن ابن ماجہ)
[3165]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((كُلُّ غُلَامٍ مُرْتَہَنٌ بِعَقِيقَتِہِ،تُذْبَحُ عَنْہُ يَوْمَ السَّابِعِ،وَيُحْلَقُ رَأْسُہُ،وَيُسَمَّی))
حضرت سمرہ ؓ سے روایت ہے،نبی ﷺ نےفرمایا: ہرلڑکا اپنے عقیقے کے بدلےگروی ہے۔ساتویں دن اس کی طرف سے (عقیقے کاجانور)ذبح کیا جائے اور اس کے سر کے بال اتارے جائیں اور اسکا نام رکھا جائے۔‘‘