Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3166 (سنن ابن ماجہ)

[3166]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ،عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی،أَنَّہُ حَدَّثَہُ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ عَبْدٍ الْمُزَنِيَّ حَدَّثَہُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((يُعَقُّ عَنِ الْغُلَامِ،وَلَا يُمَسُّ رَأْسُہُ بِدَمٍ))

حضرت یزید بن عبدمزنی سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا:’’لڑکے کی طرف سےعقیقہ کیا جائے،اور اس کے سرکوخون نہ لگا یا جائے۔‘‘