Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3168 (سنن ابن ماجہ)

[3168]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا فَرَعَةَ،وَلَا عَتِيرَةَ)) قَالَ ہِشَامٌ فِي حَدِيثِہِ: وَالْفَرَعَةُ: أَوَّلُ النَّتَاجِ،وَالْعَتِيرَةُ: الشَّاةُ يَذْبَحُہَا أَہْلُ الْبَيْتِ فِي رَجَبٍ

حضرت ابو ہریرہ ؓسےروایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی فرعہ نہیں اور کوئی عتیرہ نہیں۔‘‘ (ابن ماجہ کےاستاذ)ہشام بن عمار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:فرعہ (جانور کا) پہلا بچہ ہوتا تھا اور عتیرہ اس بکری کو کہتے تھے جو گھر والے رجب میں ذبح کرتے تھے۔