Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3169 (سنن ابن ماجہ)

[3169]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا فَرَعَةَ،وَلَا عَتِيرَةَ)) قَالَ ابْنُ مَاجَةَ: ہَذَا مِنْ فَرَائِدِ الْعَدَنِيِّ

حضرت عبداللہ بن عمر سےروایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی فرعہ نہیں اور کوئی عتیرہ نہیں۔‘‘ ابن ماجہ رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث عدنی کی نادر حدیثوں میں سے ہے۔