Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3175 (سنن ابن ماجہ)

[3175]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،عَنْ عَاصِمٍ،عَنِ الشَّعْبِيِّ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ،قَالَ: ذَبَحْتُ أَرْنَبَيْنِ بِمَرْوَةٍ،فَأَتَيْتُ بِہِمَا النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((فَأَمَرَنِي بِأَكْلِہِمَا))

حضرت محمد بن مصطفی ؓ سے روایت ہے،انہوں نےفرمایا: میں نے دوخرگوش پتھر سے ذبح کیے او رانہیں لے کر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوگیا تو آپ نےمجھے ان کو کھالینے کا حکم دیا۔