Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3176 (سنن ابن ماجہ)

[3176]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: سَمِعْتُ حَاضِرَ بْنَ مُہَاجِرٍ،يُحَدِّثُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ،أَنَّ ذِئْبًا نَيَّبَ فِي شَاةٍ،فَذَبَحُوہَا بِمَرْوَةٍ ((فَرَخَّصَ لَہُمْ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي أَكْلِہَا))

حضرت زید بن ثابت ؓ روایت ہے کہ کسی بھیڑیے نے ایک بکری میں دانت گاڑدیے (اور اسے زخمی کردیا) تو مالکوں نے اسے پتھرسےذبح کرلیا۔رسول اللہ ﷺ نے انہیں اسے کھا لینے کی اجازت دے دی۔