Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3177 (سنن ابن ماجہ)

[3177]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ،عَنْ مُرِّيِّ بْنِ قَطَرِيٍّ،عَنْ عَدِيِّ ابْنِ حَاتِمٍ،قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّا نَصِيدُ الصَّيْدَ،فَلَا نَجِدُ سِكِّينًا،إِلَّا الظِّرَارَةَ،وَشِقَّةَ الْعَصَا،قَالَ: ((أَمْرِرِ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ،وَاذْكُرِ اسْمَ اللہِ عَلَيْہِ))

حضرت عدی بن حاتم طائیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم لوگ شکار کرتے ہیں (بعض اوقات) ہمیں ذبح کرنے لیے)تیز پتھر یا ڈنڈے کی کھنچی کے سوا کچہ نہیں ملتا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جس چیز کے ساتھ چاہو مرضی خون بہالو،اور اس پر (ذبح کرتے وقت) اللہ کانام لو۔‘‘