Sunan ibn Majah Hadith 3178 (سنن ابن ماجہ)
[3178]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ،عَنْ جَدِّہِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ،قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ،فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّا نَكُونُ فِي الْمَغَازِي،فَلَا يَكُونُ مَعَنَا مُدًی،فَقَالَ: ((مَا أَنْہَرَ الدَّمَ،وَذُكِرَ اسْمُ اللہِ عَلَيْہِ،فَكُلْ غَيْرَ السِّنِّ،وَالظُّفْرِ،فَإِنَّ السِّنَّ عَظْمٌ،وَالظُّفْرَ،مُدَی الْحَبَشَةِ))
حضرت رافع بن خدیج ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم لوگ رسول اللہ ﷺ ک ساتھ ایک سفرمیں تھے۔میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم جنگوں میں جاتے ہیں اور (مال غنیمت ملنے والے جانور ذبح کرنے کے لیے) ہمارےپاس چھریاں نہیں ہوتیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:ہمارے پاس چھریاں نہیں ہوتیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس چیز کے ساتھ خون جاری ہوجائے اور اس پر اللہ کانام جائے تو (اس طرح ذبح کیے ہوئے جانور کا گوشت)کھا لے،سوائے دانت اور ناخن کے کیونکہ دانت تو ہڈی ہے اور یاخن حبشیوں کی جبشیوں کی چھریاں ہیں۔‘‘