Sunan ibn Majah Hadith 3180 (سنن ابن ماجہ)
[3180]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ،ح وحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ: أَنْبَأَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ،جَمِيعًا عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ،عَنْ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَتَی رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ،فَأَخَذَ الشَّفْرَةَ،لِيَذْبَحَ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِيَّاكَ،وَالْحَلُوبَ))
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،رسو ل اللہ ﷺ ایک صحابی کے ہاں تشریف لے گئے۔اس نے رسول اللہ ﷺ کے لیے جانور ذبح کرنے کے ارادے سےچھری پکڑی تو رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا: ’’دودھ دینے والا جانور ذبح کرنے سے اجتیاب کرنا۔‘‘