Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3181 (سنن ابن ماجہ)

[3181] إسنادہ ضعیف

یحیی بن عبید اﷲ: متروک

والمحاربي عنعن

انوار الصحیفہ ص 490

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي قُحَافَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَہُ وَلِعُمَرَ: ((انْطَلِقَا بِنَا إِلَی الْوَاقِفِيِّ)) قَالَ: فَانْطَلَقْنَا فِي الْقَمَرِ،حَتَّی أَتَيْنَا الْحَائِطَ،فَقَالَ: مَرْحَبًا وَأَہْلًا،ثُمَّ أَخَذَ الشَّفْرَةَ،ثُمَّ جَالَ فِي الْغَنَمِ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِيَّاكَ،وَالْحَلُوبَ)) أَوْ قَالَ ((ذَاتَ الدَّرِّ))

ابو بکر بن ابو قحافہ ؓ (خلیفۂ رسول ﷺ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں اور حضرت عمر سے فرمایا: ’’چلو (ہر می بن عبداللہ بن رفاعہ) واقفی (انصاری ) کے ہاں چلیں۔‘‘ہم چاند کی چاندنی میں چل کر (ان کے)باغ میں پہنچے۔انہوں نے خوش آمدیدکہا،پھر چھری لے کر بکریوں میں چکر لگایا (تاکہ مناسب بکری دیکھ کر ذبح کی جائے) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دودھ دینے والی (کو ذبح کرنے) سے پرہیز کرنا۔‘‘