Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3182 (سنن ابن ماجہ)

[3182]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ امْرَأَةً ذَبَحَتْ شَاةً بِحَجَرٍ،فَذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((فَلَمْ يَرَ،بِہِ بَأْسًا))

حضرت کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے پتھر کے ساتھ بکری ذبح کرلی۔یہ بات رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں عرض کی گئی تو آپ نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔