Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3193 (سنن ابن ماجہ)

[3193]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ،عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ جَابِرٍ،عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيكَرِبَ الْكِنْدِيِّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((حَرَّمَ أَشْيَاءَ،حَتَّی ذَكَرَ الْحُمُرَ الْإِنْسِيَّةَ))

حضرت مقدام بن معدی کرب کندی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے متعدد اشیاء کی حرمت بیان فرمائی حتی کہ پالتو گدھوں کا بھی ذکر فرمایا۔